محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 16 of 66

محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 16

14 صلی الہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے اور ہر روز اپنے گناہوں کی معافی مانگتے اور استغفار کرنے میں مداومت اختیار کرے گا۔اور دلی محبت سے خدا تعالیٰ کے احسانوں کو یاد کر کے اس کی حمد اور تعریف کو اپنا ہر روزہ درد بنائے گا " اشتهار ۱۲ جنوری شده ) تلقین درود شریف درود شریف وی بہتر ہے کہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان مبارک سے نکلا ہے اور وہ یہ ہے اللهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلى إبْرَاهِيمَ وَعَلَى اِلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔اللهمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكَنتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَميدٌ مَجِيدٌ۔جو الفاظ ایک پرہیز گار کے منہ سے نکلتے ہیں اُن میں ضرور کسی قدر برکت ہوتی ہے۔پس خیال کر لینا چاہیئے کہجو پرہیز گاروں کا سردار اور نبیوں کا سپہ سالار ہے اس کے منہ سے جو لفظ نکلے ہیں وہ کسی نت در بزرگ ہوں گے۔غرض سب اقسام درود شریف سے یہی درود زیادہ مبارک ہے۔یہی اس عاجزہ کا (مکتوبات احمدیہ جلد اول صفحہ ۱۸) ورد ہے "