محامد خاتم النبیین ﷺ و نذرانہء دُرود و سلام — Page 15
۱۵ سے اور ایک بیرونی راہ سے میرے گھر میں داخل ہوئے ہیں اور اُن کے کاندھوں پر نور کی مشکیں ہیں۔اور کہتے ہیں هَذَا بِمَا صَلَّيْتَ عَلَى مُحَمَّد (حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۲۸ ) تلقین درود شریف انحنت کے احستان کویاد کرکے درود بھیجنے کا ارشاد "اے لوگو ! اس محسن پر درود بھیجو جو خداوند رحمن و متان کی صفات کا مظہر ہے۔کیونکہ احسان کا بدلہ احسان ہی ہے۔اور میں دل میں آپ کے احسانات کا احساس نہیں اس میں یا تو ایمان ہے ہی نہیں۔یا پھر وہ اپنے ایمان کو تباہ کرنے کے درپے ہے ؟ د اعجاز اسیح صفحه ۳-۴ ) درود شری کے احترام کی تاکید شرائط بیعت میں شرط سوم یہ کہ بلاناغہ پنچ وقتہ نماز موافق حکم خدا اور رسول کے ادا کرتا رہے گا۔اور حتی الوسع نماز تہجد کے پڑھنے اور اپنے نبی کریم