دوسری آئینی ترمیم ۔ خصوصی کمیٹی میں مفتی محمود کی تقریر پر تبصرہ — Page 171
171 وہاں سے چن چن کر نکال دیا گیا لیکن صرف قادیانیوں کو وہاں رہنے کی اجازت دی گئی۔الزام کا لب لباب یہ تھا کہ اگر قادیانی یہودیوں کے ساتھ سازش میں ملوث نہیں تھے تو ایسا کیوں کیا گیا ؟ اب ہم حقائق پیش کرتے ہیں۔نہ معلوم مفتی صاحب کس کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کر رہے تھے؟ حقیقت یہ ہے کہ اس وقت اسرائیل میں مسلمانوں کی تعداد اسرائیل کی کل آبادی کا بیس فیصد ہے اور ان مسلمانوں میں احمدیوں کی تعداد تو صرف دو تین فیصد ہوگی۔اسرائیل کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر اسرائیل کی وزارت سیاحت نے ایک رپورٹ جاری کی۔یہ رپورٹ Religious Freedom in Israel: A fundamental Guarantee کے نام سے انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ہر کوئی پڑھ سکتا ہے۔Muslims in Israel Israels Muslim population consists primarily of about 1۔4 million Sunni Arabs, who mostly live in northern Israel۔Circassians and Bedouins are members of Israels Muslim sector۔The Temple Mount in Jerusalem, which contains the Dome of the Rock and the Al-Aqsa Mosque, is Islams third-holiest site۔Another notable site is the El-Jazzar mosque in Acre۔Israel funds more than 100 mosques and pays the salaries of their imams (religious leaders)۔In addition, Israel purchases the Korans used in mosques۔The Israeli government also funds Arab schools as well