مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی

by Other Authors

Page 86 of 114

مبارکہ کی کہانی مبارکہ کی زبانی — Page 86

حضرت نواب مبارکہ بیگم صاحبہ 86 المبارک کی 27 ویں کو رات کے پہلے پہر آپ پیدا ہو ئیں۔آپ خود فرماتی ہیں حضرت اماں جان نے کئی بار مجھے بتایا کہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام فرماتے تھے رات بھر میں نے بہت دعائیں کیں تھیں۔بوندیں پڑیں تو میں نے خیال کیا لیلۃ القدر کی خاص قبولیت دعا کا وقت ہے اور بہت دعا کی۔آپ کی پیدائش سے پہلے حساب کی کوئی غلطی ہو گئی چنانچہ حضرت مسیح موعود علیہ اسلام فرماتے ہیں:۔” جب میری لڑکی مبارکہ والدہ کے پیٹ میں تھی۔تو حساب کی غلطی سے فکر دامن گیر ہوا اور اس کا غم حد سے بڑھ گیا شاید کوئی اور مرض 66 ہو۔تب میں نے جناب الہی میں دعا کی تو (بشارت ہوئی) کہ آید آن روزے کہ مستخلص شود اور مجھے تفہیم ہوئی کہ لڑکی پیدا ہو گی چنانچہ اس کے مطابق 27 رمضان 1314 ھ لڑکی پیدا ہوئی، جس کا نام مبارکہ رکھا گیا۔آپ کے بارے میں ایک اور الہام تنشاء في الحلية “ یعنی زیور میں نشو و نما پائے گی۔پھر 1901ء میں ایک اور الہام ہوا نواب مبارکہ بیگم نیز حضور نے خواب میں دیکھا مبارکہ پنجانی میں بول رہی ہے کہ