محسنات

by Other Authors

Page 89 of 286

محسنات — Page 89

89 (5) امتہ الرزاق سمیع بنت ڈاکٹر عبدالسمیع صاحب نے بلوچستان یونیورسٹی سے ایف ایس سی پری میڈیکل کے امتحان میں طلباء و طالبات میں اوّل پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ انعام اول حاصل کیا۔1981ء میں (6) روبینہ باجوہ بنت چوہدری مقصود احمد صاحب میر پور خاص نے سندھ یونیورسٹی سے ایم اے سوشیالوجی میں اول پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ انعام اول حاصل کیا۔(7) فرحانہ بشیر بنت بشیر احمد نے پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس سی کے امتحان میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ انعام دوم حاصل کیا۔وہ لاہور بورڈ میں ایف ایس سی کے امتحانات میں بھی 1979 ء میں اول آئی تھیں۔(8) شہلا شفیق احمد نے بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ سے بی ایس سی کے امتحان میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے نقرئی تمغہ انعام سوم حاصل کیا۔(9) فوزیہ رشید بنت عبدالرشید صاحب نے بلوچستان بورڈ کوئٹہ سے ایف ایس سی میں لڑکیوں میں اول رہ کر طلائی تمغہ اوّل حاصل کیا۔(10) مبارک شفیق بنت شفیق الحسن صاحب نے سندھ یونیورسٹی سے فزیالوجی ایم ایس سی میں اول پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ اول حاصل کیا۔(11) حمامتہ البشرکی صاحبہ نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کے امتحان میں طالبات میں اول رہ کر طلائی تمغہ اول حاصل کیا۔(12) ناصره وجیہہ بنت شیخ عبدالرشید صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے اپلائیڈ سائیکالوجی میں دوم پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ دوم حاصل کیا۔(13) امتہ المتین بنت چراغ دین صاحب مربی نے پشاور یونیورسٹی۔ނ