محسنات

by Other Authors

Page 85 of 286

محسنات — Page 85

85 1961ء میں ثریا سلطانہ بنت دلاور علی صاحب 1964ء میں قانتہ شاہدہ ( تین طلائی تمغہ جات) بنت قاضی محمد رشید صاحب 1965ء میں فیروزہ فائزہ ( تین طلائی تمغہ جات ) بنت جنید ہاشمی صاحب 1967ء میں امۃ الرفیق قریشی بنت فضل حق صاحب قریشی اس کے علاوہ متفرق مضامین میں مندرجہ ذیل طالبات نے تمغہ جات حاصل کئے۔1963ء میں فیروزہ فائزہ بنت جنید ہاشمی صاحب نے ایف اے میں اول، پوزیشن حاصل کر کے طلائی تمغہ لیا۔1964ء میں امۃ الواحد بنت مرز اواحد حسین صاحب جغرافیہ میں نقرئی تمغہ 1965ء میں فیروزہ فائزہ بنت جنید ہاشمی صاحب نے انگریزی میں 2 طلائی تمغہ جات حاصل کئے۔تاریخ لجنہ جلد دوم صفحہ 254-255) 1964ء میں قانتہ شاہدہ (زوجہ مکرم عطاء المجيب راشد صاحب) بنت قاضی محمد رشید صاحب یو نیورسٹی کے بی اے کے امتحان میں اول آئیں۔1965ء میں فیروزه فائزه بنت جنید ہاشمی صاحب بی اے میں یو نیورسٹی بھر میں اول رہیں۔مزید برآں تاریخ لجنہ جلد چہارم کے صفحہ 331 پر یہ خوش کن خبر شائع شدہ ہے۔شاندار کامیابیاں : بی ایس سی کے امتحان میں امتہ المجیب صاحبہ بنت چوہدری اکرام اللہ