محسنات — Page 84
84 اعلیٰ ڈگریوں کی حامل ہیں۔فزکس کے میدان میں ، اٹامک انرجی کے میدان میں۔سائنسی اور غیر سائنسی تمام علوم کے میدانوں میں پیش پیش ہیں۔ان صفحات میں زیادہ تر پاکستانی احمدی خواتین کی اعلیٰ ذہنی صلاحیتوں اور ممتاز علمی حیثیت کا تذکرہ ہو سکا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے اللہ تعالی نے ایک وعدہ فرمایا جس کو اُس کی ذات والا صفات نے بڑے عظیم الشان رنگ میں پورا فرمایا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالی نے بشارت دی :- ” خدائے تعالیٰ نے مجھے بار بار خبر دی ہے کہ وہ مجھے بہت عظمت دے گا اور میری محبت دلوں میں بٹھا لے گا اور میرے سلسلہ کو تمام دنیا میں پھیلا دے گا اور سب فرقوں پر میرے فرقہ کو غالب کرے گا۔لوگ اس قدر علم اور معرفت میں کمال حاصل کریں گے کہ وہ سچائی کے نور سے سب کا منہ بند کر دیں گے۔(روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 17) جامعہ نصرت کے نتائج اس بات کے شاہد ہیں کہ اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہر دور میں پورا ہو رہا ہے۔عربی میں طلائی تمغہ جات: 1955ء میں ب صاحبہ بنت حبیب اللہ صاحب صاحب 1957ء میں سیده امته الرفیق صاحبہ بنت حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاح 1959ء میں امۃ الرشید غنی صاحبہ بنت عبد الغنی قریشی صاحب 1959ء میں امتہ الحمید صاحبہ بنت عبد الرحیم صاحب در ولیش 1960ء میں الرشید لطیف بنت عبد اللطیف صاحب