محسنات

by Other Authors

Page 275 of 286

محسنات — Page 275

275 بڑا دفتر لٹریچر کا تیار کیا ہے حیرت انگیز ہے۔خدا تعالیٰ نے خاص توفیق بخشی ہے۔یہاں مرکزی طور پر تیاری لڑ پچر میں اس کو زیر نظر رکھتے ہیں۔“ بعد کراچی کو نکھر اب شائع کرنے کی توفیق ملی اور حضرت خدیبیہ اہمیچ نے 11-11-90 کے مکتوب میں خوشنودی کا اظہار فرمایا :- کلام طاہر : لیفہ آپ نے ماشاء اللہ بہت خوبصورت رسالہ نکالا ہے نظمیں بھی بہت اچھی ہیں اور معیار بھی بلند ہے۔“ حضرت اقدس کی تفصیلی ہدایات کی روشنی میں ظاہری اور باطنی لحاظ سے نہایت خوبصورت اور دیدہ زیب چھپی۔الفضل 16 اکتوبر نے تعارف میں لکھا : - احمد یہ جماعت میں سب سے خوبصورت کتاب، کاغذ، پرنٹ ، جلد اور فلیپ کی خوبصورتی مد نظر رکھتے ہوئے چھپنے والی کتاب کا اعزاز شعبہ اشاعت لجنہ اماء اللہ کراچی کے حصہ میں آیا۔“ حضرت خلیفہ مسیح الرابع رحم اللہ تعالی جن کی میرات اور سیکر یٹری اشاعت اور صدر صاحبہ لجنہ اماءاللہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے فرماتے ہیں:۔(30-12-96) آپ اور آپ کے ساتھیوں کی مساعی قابل صد ستائش ہے۔کتب، لکھنے اور فروخت کرنے میں تو آپ نے کمال کر دیا ہے۔خلوص سے کام کیا جائے تو اسی طرح برکت