حُور جہاں بشریٰ داؤد

by Other Authors

Page 48 of 96

حُور جہاں بشریٰ داؤد — Page 48

مصباح زاده 48 دسمبر ۱۹۹۳ء کے موقع پر سلسلہ کے لٹریچر سے دیئے گئے موضوع پر نصاب کی فائنل ترتیب دے کو کام بانٹ لئے۔سر او جمع کر لیتی۔خاکسار کو بھی اہم اسے فائنل کے لئے اس نصاب میں کھیکی سیرت پر سوال جواب کا سارا کام ایک مقالہ لکھنے کے علاوہ بہت کم کبھی کبھارا خیاروں بشری نے کیا۔ہمارا ایک منصوبہ یہ بھی تھا کہ وہی وغیرہ کے لئے لکھنے کا شوق تھا۔دینی علم دونوں کا واجہی اُس کے مقرب ہیں " کے نام سے حضرت آدم سے حضرت تھا مگر ایک چیز دونوں کے پاکس وافر تھی اور وہ تھا بانی سلسلہ احمدیہ تک اور حضرت بانی سلسلہ احمدیہ جنون۔مجھے یہ تسلیم کرتے میں ٹیری طمانیت ہو رہی ہے آج تک دو ادوار میں بندوں سے اللہ تعالیٰ کے پیار کہ ابتدا میں ہم نے ہجو پروگرام بنایا تھا اللہ تعالے اور اللہ تعالیٰ کے بندوں کو اس پیار کا جواب دینے کے فضل سے آگے بڑھتا رہا۔خاکسار صد سالہ تاریخ کے ایسے منتخب واقعات جمع کئے جائیں جو اخلاق مجلے المحراب اور دیگر کتب میں مصروف ہوگئی جبکہ کی اصلاح اور خدا تعالیٰ کے حصول کی تڑپ پیدا کر سکیں۔بشرنی نے اپنی دیرینہ خواہش کو پورا کرنے کا میدان پہلے حصے کا کام بشری نے کیا اور کثیر مطالعہ سے بڑے سنبھالا۔سیرت پاک پر سر دستیاب معیاری کتاب ، رساله بے نظیر واقعات جمع کئے پھر عنوانات کے تحت ترتیب مضمون کا مطالعہ کرتی۔نوٹس لیتی۔عنوانات کی فہرست دے کی منظوری کے لئے بھجوائے۔بعض بالا مصلحتوں تو سو تک تھی۔تیاری کے مختلف مراحل میں ستر چھوٹی کی وجہ سے یہ کتاب منظوری حاصل نہ کر سکی مگر اس کے لئے بڑی کتابیں تھیں جن میں اُس کی حیات میں صرف چار شائع مطالعہ میں اولیاء اللہ کے واقعات نے اس کے قلب صافی ہو سکیں۔چشمہ زمزم، اصحاب فیل ، مقدس ورثہ اور کو جلا دی اور اُس کے اندر بعض ایسے اوصاف پیدا پیاری مخلوق اور ان کتب کی افادیت و مقبولیت کا ہو گئے جو ہم جیسے سطح پر تیرنے والوں کی روز مرہ اندازہ میرے قارئین کو مجھ سے زیادہ ہے۔اللہ پاک عادات سے بہت بلند تر تھے۔توفیق دے تو اگر اللہ نے چاہا تو باقی کتب کو بھی تھی مخلوق ہمارا رکھا ہوا نام تھا۔تربیتی فولڈرز شائع کریں گے۔بچوں کے لئے نصاب کا ابتدائی تھا کہ کے لئے کو خوبصورت طریق پیہ آرٹ پیپر پر چھپوائے بھی بشری نے ہی تیار کیا تھا۔تیار کر کے مرکز سے گئے تھے اور تحفہ دیئے جاتے تھے ان کی بھاری تیاری منظور کر وایا لیکن بعض نکات پر ساری مجلس عاملہ مشترکی نے کی تھی صرف نام پڑھ کر اندازہ لگائیے کہ کو متفق نہ کر پائی سخت دل برداشتہ ہوئی۔رات دوسروں تک ترسیل کے لئے اُس کے ذہن میں کیا پروگرام کو میرے پاس آئی۔آنکھیں بھنگ بھیگ جاتی تھیں۔تھے۔شرائط بیعت ، عشق خداوندی ، عشق رسول ) اپنا موقف اس شدت سے اور خلوص سے بیان کیا عشق قرآن حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کی ایک دعا کہ تھما کسار نے اس سے مکمل تعاون کا وعدہ کیا پھر کی غرض و غایت ، کشتی نوح میں کیوں کہ سوار ہوں ، ہم اللہ پاک کی دی ہوئی توفیق سے اُسی نشست میں اپنے خدا کو کیسے راحتی کریں ، شادی بیاہ کی رسومات ، ہم نے کو نیلی، نتیجہ، گلدستہ اور گلستان احمد کے داعی الی الله، تربیت اولاد کے چھٹیں گور، کلمہ طیبہ