حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 52
سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود حضرت مسیح موعود کی سادگی کے بارے بیان میاں محمد موسیٰ صاحب نے روایت کی: حضور کی سادگی کا یہ عالم تھا کہ بعض اوقات دستار مبارک کے پیچ بالکل بے ترتیب ہوتے تھے۔یہی حال قمیض اور کوٹ کے بٹنوں کا ہو تا تھا یعنی جو بٹن اوپر کا ہو تا تھا وہ 54" نیچے کے کاج میں لگا ہو تا تھایا نیچے کا بٹن اوپر کے کاج میں۔64 حضور کے لئے پوستین خریدنا حضرت میاں محمد موسیٰ صاحب بیان کرتے ہیں : ایک دفعہ حضرت مسیح موعود نے قریشی محمد حسین کو خط لکھا کہ آپ پوستین 55 کا نرخ دریافت کر کے لکھیں کہ تا پتہ لگے کہ آیا میں خرید بھی سکتا ہوں یا نہیں۔قریشی صاحب نے وہ خط میرے سامنے پڑھا۔اسی دن میں نے پوستین خریدی جس کی قیمت قریباً 45 روپے تھی اور دوسرے دن قادیان جاکر حضور کی خدمت میں پیش کر دی۔اس وقت حضور باغ میں تشریف فرما تھے۔56" گھٹنوں کی درد کا انوکھا علاج حضرت میاں محمد موسیٰ صاحب روایات اصحاب احمد کے رجسٹر میں لکھتے ہیں۔57 لاہور تاریخ احمدیت مرتبہ حضرت شیخ عبد القادر صاحب»، صفحہ 309، مطبوعہ فروری 1966ء، ناشر عبد المنان کوثر، طاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ نے ضیا الاسلام ربوہ ( چناب نگر) سے طبع کیا۔[حاشیہ 51] 55 ایک قسم کی کھال کی پوشش جو بالوں کے باعث نہایت گرم ہوتی ہے۔یعنی بالدار چمڑے کا گرم کوٹ 56 اہور تاریخ احمدیت مرتبہ حضرت شیخ عبد القادر صاحب، صفحہ 309، مطبوعہ فروری 1966ء، ناشر عبد المنان کوثر ، طاہر مہدی امتیاز احمد وڑائچ نے ضیا الاسلام ربوہ ( چناب نگر) سے طبع کیا۔[حاشیہ 51] 57 حضرت مسیح موعود نے اپنے صحابہ کے احمدیت کے بارے میں تاثرات اور سچے واقعات کے اندراج کے لیے رجسٹر رکھوایا تا کہ جو صحابہ قادیان آئیں وہ اس میں اپنے روح پرور واقعات لکھیں۔52 62