حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 20
سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود حضرت حاجی محمد موسیٰ صاحب نے لاہور اور اس کے مضافات میں چند مکان بھی خرید رکھے تھے۔اس کے علاوہ برانڈرتھ روڈ لاہور ( کیلیانوالی سڑک) پر ایک ورکشاپ بھی تھی۔یہ جگہ احمد یہ بلڈنگز کے بہت قریب ہے جہاں حضرت مسیح موعود کی وفات ہوئی تھی۔20 20