حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ

by Other Authors

Page 12 of 100

حضرت حاجی میاں محمد موسیٰ ؓ — Page 12

سوانح میاں محمد موسیٰ صحابی حضرت مسیح موعود کتاب ہذا کی طباعت پر حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ کا دست مبارک سے دعاؤں کا تحفہ والمال لي من كلمات متقال المبرم ي عفا الله العافية امام جماعت احمدی تحمَلة وتُصلى على رَسُولِهِ الكريم وعلى عبده المسيح الموعود خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر HM-07-09-2017 مکرم محمود احمد ناگی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاته آپ کا خط ملا جس میں آپ نے اپنی تصنیف کردہ کتاب کا ذکر کیا ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں بہت برکت ڈالے اور اس کتاب کو تمام قارئین کے لئے مفید ثابت کرے۔اللہ تعالیٰ آپ کی جملہ نیک کاوشوں کو قبول فرمائے اور اپنی رضا کی راہوں پر چلائے۔آمین والسلام خاکسار هذا السرندل خليفة المسيح الخامس