لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 283
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر MA 31۔10۔2019 پیاری ممبرات مجلس شوری لجنہ اماءاللہ پاکستان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو امسال بھی اپنی مجلس شوریٰ کے انعقاد کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اسے ہر لحاظ سے کامیاب اور بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میر ا پیغام یہ ہے کہ ہم سب بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم نے وہ زمانہ پایا ہے جس میں خدا تعالیٰ کے پیارے مسیح و مہدی کا ظہور ہوا۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے پیارے فرستادے کو ماننے کی توفیق دی اس پر ہمیں ہر وقت خدا تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے۔آپ کی بعثت کا اہم ر بھٹکی ہوئی انسانیت کو اپنے خالق حقیقی کے قریب کرنا تھا۔یہ مقصد اللہ تعالیٰ کے مقص 283