لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 13 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 13

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتْها حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر 2005 عزیز ممبرات لجنہ اماءاللہ قادیان السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمد للہ کہ لجنہ اماء الله وناصرات الاحمدیہ قادیان کو اپنا مقامی اجتماع منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کے اس اجتماع کو کامیاب بنائے اور اس کے بابرکت ثمرات ظاہر فرمائے۔آمین احمدی خواتین کوئی عام عورتیں نہیں ہیں۔گلشن احمدیت کا حسن آپ کی نیکیوں اور تقویٰ کے رنگ سے ترقی کرے گا۔آپ کو آنحضرت صلی کم کا وہ فرمان ہمیشہ پیش نظر رکھنا چاہئے کہ جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے۔اس میں آپ کو جہاں جنت کا وارث قرار دیا گیا ہے وہاں آپ کی ذمہ داریوں کی طرف بھی توجہ دلائی گئی ہے۔پس 13