لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 223
انہیں سنوار کر ادا کیا کریں۔روزانہ تلاوت کی بھی عادت ڈالیں اور احمدیت کی پیاری تعلیم پر عمل کا بہترین نمونہ پیش کریں۔اللہ تعالیٰ آپ کو ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 223