لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 205 of 336

لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 205

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدید بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 05۔07۔2017-MA پیاری ممبرات لجنہ اماء الله جر منی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ آپ کو اپنا سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اس کا انعقاد ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے۔آمین مجھ سے اس موقع پر پیغام بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے۔میں اس موقع پر آپ کو چند نصائح کرنا چاہتا ہوں۔اسلام نے عورت کو بہت عزت کا مقام عطا کیا ہے۔وہ بیٹی کی پیدائش کو رحمت قرار دیتا ہے۔بیٹیوں کی نیک تربیت کرنے والوں کو جنت کی خوشخبری دیتا ہے۔ماں کے ادب اور احترام کا درس دیتا ہے۔ایک صحابی کے سوال پر حضور صلی الم نے اس کے حسن سلوک کی سب سے زیادہ حقدار اس کی ماں کو ٹھہرایا۔اسی طرح ماں کے قدموں 205