لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 172
عادت پڑ جاتی ہے وہ باقی نیک نصائح کو بھی آسانی سے مان لیتے ہیں اور ان کی تربیت اور اصلاح زیادہ بہتر طور پر ہو سکتی ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو نمازوں کی پابندی کرنے کی توفیق دے اور دین و دنیا کی حسنات سے وافر حصہ عطا فرمائے۔آمین والسلام خاکسار داد خلیفۃ المسیح الخامس 172