لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 121
کے ڈوبتے ستارے ایک روشن صبح کی نوید ہیں اور یاد رکھیں کہ ان روشن صبحوں کی وارث آپ اور آپ کی نسلیں ہیں۔اس لئے اپنی دعاؤں اور اپنے علم و عمل میں کبھی کمی نہ ہونے دیں۔خدا آپ کے ساتھ ہو۔خدا آپ کے ساتھ ہو اور مجھے ہمیشہ آپ کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک نصیب ہوتی رہے۔آمین والسلام خاکسار خلیفۃ المسیح الخامس 121