لجنہ اماءاللہ عالمگیر کے لئے پیغامِ عمل — Page 92
وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَّدُنْكَ سُلْطَانًا نَّصِيرًا أنا فَتَحْنَا لَكَ فَتاء حامين م اللهُ بِبَدْرٍ وَأَنتُمْ الله وَقَدْ نَصَرَكُمُ ال امام جماعت احمدیہ بسم الله الرحمة العالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيْمَ وَعَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر لندن 02۔10۔2010 پیاری ممبرات لجنه وناصرات ! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ لجنہ اماء اللہ بھارت اور ناصرات کو امسال بھی اپنا سالانہ اجتماع منعقد کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔اللہ تعالیٰ اجتماع کا انعقاد ہر لحاظ سے بابرکت فرمائے اور زیادہ سے زیادہ ممبرات کو اس بابرکت موقع سے فائدہ اٹھانے، اپنے اندر پاک تبدیلیاں پیدا کرنے اور نیکی اور تقویٰ کے اعلیٰ معیار حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اس موقع پر میں آپ کو اپنے اصلاح نفس اور پاکیزہ زندگی گزارنے کی نصیحت کرنا چاہتا ہوں۔دیکھیں نمازوں اور روزوں کا تو دوسرے مسلمان بھی اہتمام کرتے ہیں 92