میری پونجی — Page 183
میری یونجی آپ نے لکھا ہے کہ آپ لکھنا نہیں جانتیں۔لیکن میرا خیال ہے کہ میں آپ سے لکھنا سیکھوں۔اللہ تعالیٰ آپ کو سکون قلب عطا فرمائے اور آپ کی اولاد در اولاد اور احباب واقرباء کی طرف سے آپ کی آنکھیں ٹھنڈی رکھے۔اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے ساتھ ہو۔آمین۔لوگوں کو مسکراہٹیں چہرے کی ہیں پسند 03-05-06 محفل میں کس لئے کریں درد جگر کی بات والسلام خاکسار امت القدرون امتہ القدوس ( قوسی) (183)