میری پونجی

by Other Authors

Page 170 of 340

میری پونجی — Page 170

لندن 2001-8-2 بسم اللہ الرحمن الرحیم محمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم مکرمہ اہلیہ صاحبہ بشیر الدین سامی صاحبہ، لندن السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته آپ کے میاں اور جماعت کے مخلص کارکن مکرم بشیر الدین سامی صاحب کی وفات پر حضور انور نے آپ سے ہمدردی اور دلی تعزیت کا اظہار فرماتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔اللہ تعالیٰ جوارِ رحمت میں جگہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام بخشے۔آپ اور آپ کے بچوں اور دوسرے عزیز ان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اپنی امان میں رکھے۔آمین۔بلانے والا ہے سب سے پیارا، اسی پہ اے دل تو جاں فدا کر حضور انور کی طرف سے تعزیت نامہ ارسال ہے۔والسلام خاکسار منیر جاوید روزنامه الفضل ربوہ 26 ستمبر 2001ء مکرم منصور احمد شاہ صاحب لکھتے ہیں : (170)