حضرت میمونہ ؓ

by Other Authors

Page 16 of 23

حضرت میمونہ ؓ — Page 16

حضرت میمونہ 16 اللہ تعالیٰ نے مزید نکاح سے منع فرما دیا ( الاحزاب : 53 ) اور مسلمانوں کو منع فرمایا کہ نبی کی بیویوں سے شادی نہیں کر سکتے اُن کا مقام اور مرتبہ ماں کا ہوتا ہے ( الاحزاب : 7) اللہ تبارک و تعالیٰ سے دُعا ہے کہ وہ ہماری محسنات امہات المؤمنین کو اپنے قرب خاص میں جگہ عنایت فرمائے اور حضرت محمد ملنے کا ساتھ نصیب فرمائے۔آمین اللھم آمین۔۔