مضامین ناصر — Page 151
۱۵۱ کہوں گا کہ دنیا کو مقصود بالذات نہ بنالو دین کو مقصود بالذات ٹھہراؤ اور دنیا اس کے لئے بطور خادم اور مرکب کے ہو“۔( ملفوظات جلد ۲ صفحه ۹۲) اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم پر کما حقہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنی رضا کی راہوں پر چلنے کی توفیق دے۔آمین۔مرزا ناصر احمد صدر مجلس انصاراللہ مرکز یہ ربوہ ۲۲ رمئی ۱۹۶۳ء (ماہنامہ انصار الله ر بوه جون ۱۹۶۳ء صفحه ۲۱ تا ۲۳) ☆☆ ☆☆