مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 900 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 900

مضامین بشیر ۹۰۰ شیخ عبدالمالک صاحب امرتسری کہاں ہیں عید سے قبل دعا کے دن میرے ہاتھ میں ایک صاحب شیخ عبدالمالک صاحب امرتسری نے ایک لفافہ دیا تھا جس کے اندر مسجد ر بوہ اور مسجد امریکہ اور مسجد ہالینڈ کے چندہ کے ۲۰۰ روپے ملفوف تھے۔یہ رقم ربوہ بھجوا کر خزانہ کی رسید منگوالی گئی ہے۔شیخ صاحب موصوف مجھ سے یہ رسید وصول فرما لیں۔دیگر آئندہ کے لئے دوستوں کو یا د رکھنا چاہئے کہ خزانہ ربوہ میں داخل ہونے والے چندہ براہ راست یا بذریعہ مقامی جماعت ربوہ بھجوانے چاہئیں۔مجھے یا کسی اور فردِ جماعت کو ایسے چندوں کی وصولی کا اختیار نہیں ہے۔( مطبوعه الفضل ۲۷ مئی ۱۹۵۰ء)