مضامین بشیر (جلد 2) — Page 813
۸۱۳ مضامین بشیر چوہدری بختاور علی صاحب کہاں ہیں قادیان سے ایک دوست نے چوہدری بختاور علی صاحب سب انسپکٹر پولیس کا پتہ دریافت کیا ہے جو تقسیم سے پہلے کمتر ضلع فیروز پور میں تھے۔اُن کا اصل وطن غالباً منٹگمری ہے۔اگر کسی صاحب کو ان کا موجودہ پتہ معلوم ہو یا وہ خود اس اعلان کو دیکھیں تو مطلع فرما ئیں۔مطبوعه الفضل ۲۸ / مارچ ۱۹۵۰ء)