مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 774 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 774

مضامین بشیر ۷۷۴ چندہ امداد درویشان کی تازہ فہرست گزشتہ اعلان کے بعد جن بھائیوں اور بہنوں کی طرف سے امداد درویشان کی مد میں رقوم موصول ہوئی ہیں۔ان کی فہرست درج ذیل کی جاتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے فضل و رحمت کے سایہ میں رکھے اور دین و دنیا میں حافظ و ناصر ہو۔وجزاهم الله احسن الجزاء ۴ ما بو عبد الرحمن صاحب مصری شاہ لاہور قاضی بشیر احمد صاحب بھٹی حال راولپنڈی قاضی بشیر احمد صاحب بھٹی مذکور صدقہ برائے مستحق درویشان ۲۰۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ساکنین حلقہ بلاک الف ربوہ جمع کردہ مولوی عطاء اللہ صاحب واقف زندگی ۰-۱۲-۵۱ اہلیہ سید سردار حسین شاہ صاحب اوورسیر حال عارف والہ ناظر اعلیٰ صاحب نمبر دار کھوکھر حال چک نمبر ۶۰ ضلع لائل پور فیض اللہ صاحب مدرس ملتان چوہدری قائم الدین صاحب آف خان فتاح حال مانگا تحصیل پسرور و لفٹینٹ سعید الحسن صاحب پشاور اہلیہ اخوند محمد اکبر صاحب ملتان عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ سید محمد حسین صاحب آف قادیان حال جھنگ مگھیا نہ ۱۲ عبد اللطیف صاحب ہزا روی سوداگر چوب ضلع ہزارہ ہمشیرہ سعد اللہ خان صاحب ترنگ زئی پشاور امته اللطیف بیگم صاحبہ بنت چوہدری محمد طفیل صاحب ۱۴ انسپکٹر بیت المال نواب شاہ (سندھ) ۱۵ چوہدری فقیر محمد صاحب ڈی۔ایس۔پی راولپنڈی ۵۰۰ ۵-۰ ۵۰۰ ۵۰۰ ۲۰۰_۰ ۵۰۰ ۵۰۰ اللہ بخش صاحب ریٹائرڈ پوسٹ ماسٹر کوہ مری حال راولپنڈی صدقہ برائے ۰-۰-۵ مستحق درویشان ۱۷ مرزا حاکم بیگ صاحب جھنگ