مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 609 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 609

۶۰۹ مضامین بشیر ۴۔مولوی نور محمد صاحب اوورسیئر امیر جماعت احمدیہ علی پور بطور صدقہ قادیان ۰-۰-۵ بھجوانے کیلئے ) ۵ منشی محمد مستقیم صاحب سیکرٹری مال علی پور بطور صدقہ ( قادیان بھجوانے کیلئے ) ۵۰۰ ۶۔طاہرہ بیگم صاحبہ مولوی عبد الوہاب صاحب عمر جودھا مل بلڈنگ لاہور (بطور ۱۰۰۰ صدقہ قادیان بھجوانے کیلئے ) میزان رقوم فدیہ وغیرہ ابھی رقوم آ رہی ہیں اور بعض رقوم کے چیک آچکے ہیں مگر ابھی تک کیش نہیں ہوئے ان کے بعد ہی اعلان کیا جائے گا۔اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر دے اور حاظ و ناصر ہو۔( مطبوعه الفضل ۱۲ / اگست ۱۹۴۹)