مضامین بشیر (جلد 2) — Page 608
مضامین بشیر ۶۰۸ ۱۶۔آغا عبدالرحیم صاحب آف قادیان حال ماڈل ٹاؤن لاہور ۱۷۔فاضل شاہ صاحب حال سیالکوٹ 1۔-•-• ۵-۰-۰ ۱۸۔مرزا مظفر احمد صاحب ڈی ہی۔میانوالی (ان کی طرف سے چیک کی وصولی کا پہلے ۰-۰-۵۰ اعلان ہو چکا ہے اب یہ چیک کیش ہو کر آیا ہے ) ۱۹۔حمیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر میجر ایم ایس احمد صاحب لاہور چھاؤنی (چیک اب کیش ہو کر آیا ہے) ۲۰۔ڈاکٹر سید رشید احمد صاحب کوئٹہ بمعہ اہلیہ و دختران ( چیک اب کیش ہو کر آیا ہے ) ۲۱۔شیخ منور حسین صاحب وکیل منڈی بہاؤالدین از طرف متفرق احباب ۲۰-۰-۰ ۴۰-۰-۰ ۱۵-۰-۰ ۲۲۔مولوی عبدالکریم صاحب نواں محلہ جہلم معرفت مبارک احمد صاحب ایم ایس سی ۰-۰-۲۵ (ابھی تک تفصیل نہیں پہنچی ) ۲۳۔میاں دوست محمد صاحب حجانہ ڈیرہ غازیخان ۲۴۔چوہدری نذیر احمد صاحب طالب پوری حال ڈسکہ ضلع سیالکوٹ ۲۵۔صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب آف قادیان حال کراچی ۵-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۲۔ایم محمد دین صاحب خادم سیکرٹری مال جماعت احمد یہ کبیر والاضلع ملتان ( تفصیل ۰-۰-۲۵ ابھی تک نہیں پہنچی) ۲۷۔نواب اکبر یار جنگ صاحب بہا در حیدر آباد دکن ( نواب صاحب نے لکھا ہے کہ ۰-۰-۵۰ کچھ رقم براہ راست بھی قادیان بھجوا چکے ہیں ) ۲۸۔چوہدری عبدالرحیم صاحب بی۔اے سکنہ انبالہ حال چک نمبر ۲۹۵گ۔ب ٹو بہ ٹیک سنگھ ۲۹۔چوہدری سر محمد ظفر اللہ خانصاحب کراچی ( چیک اب کیش ہو کر آیا ہے ) ۳۰۔ایک صاحب معرفت عبد الحئی صاحب بٹ سیالکوٹ میزان رقوم امداد درویشاں ۵-۰-۰ ۳۱۳-۰-۰ ۱۰۹۱۴-۰ اس کے علاوہ مندجہ ذیل بہنوں اور بھائیوں نے بعض رقوم فدیہ اور افطاری وغیرہ کے طور پر بھی ارسال فرما ئیں۔اللہ تعالیٰ انہیں بھی جزائے خیر دے۔آمین ۱۔اہلیہ صاحبہ ممتاز علی صاحب دیپال پور ضلع منٹگمری بطور فدیہ ۲۔نذرحسین صاحب تھانیدار دیپالپور ۳۔راجہ محمد افضل صاحب کو وال ضلع جہلم بطو ر فطرانہ ( قادیان بھجوانے کے لئے ) ۲۰۰۰ •_•