مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 587 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 587

۵۸۷ مضامین بشیر ۳۔حمیدہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر میجر ایم ایس صاحب لاہور چھاؤنی امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر حیدر آباد دکن جماعت احمد یہ لائل پور بذریعہ شیخ محمد یوسف صاحب ۶۔صاحبزادہ مرزا مظفر احمد صاحب ڈی سی میانوالی ھ ے۔خان صاحب مولوی فرزند علی صاحب آف قادیان حال پیشاور بطور فدیہ میزان ۲۰-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۱۳۰-۰-۰ ۵۰-۰-۰ ۲۰-۰-۰ ۳۸۰-۰-۰ میری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان جملہ احباب اور خواتین کو جزائے خیر دے اور ان کا حافظ و ناصر ہو۔ہم نے ان کے لئے قادیان بھی دعا کے واسطے لکھا ہے۔( مطبوعہ الفضل ۱۹ جولائی ۱۹۴۹ء)