مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 476 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 476

مضامین بشیر کچھ ایسے گل ہیں جو پژمردہ ہیں جدا ہوکر انہیں بھی یاد رکھو گلستاں میں رہتے ہو تمہارے دم سے ہمارے گھروں کی آبادی تمہاری قید صدقے ہزار آزادی ( مطبوعه الفضل ٫۵جنوری ۱۹۴۹ء) :- یہ شعر کچھ تبدیلی کے ساتھ علامہ اقبال سے مستعار لیا گیا ہے۔دو بلبل ہوں صحن باغ سے دُور اور پروانہ ہوں چراغ سے دور اور شکسته پر شکسته ،،