مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 474 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 474

مضامین بشیر ۴۷۴ بہر حال اصولی تنظیم اسی سے ملتی جلتی لائن پر ضروری ہوگی۔اور خواہ آخری صورت کوئی ہو، اس بھاری کام کے لئے ابھی سے تیاری شروع کر دینی چاہئے کہ بعض اوقات اس قسم کی عارضی صلحیں زیادہ پائیدار ثابت نہیں ہوا کرتیں۔اور جنگ بند ہونے کے بعد پھر جنگ شروع ہو جانے کا خطرہ رہتا ہے۔لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَظِيم ( مطبوعه الفضل ۳ /جنوری ۱۹۴۹ء)