مضامین بشیر (جلد 2) — Page 406
مضامین بشیر ۴۰۶ کہ ہر خدائی تقدیر اپنے اند ر ضرور کوئی نہ کوئی خاص مصلحت رکھتی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ ایمان بالغیب کے اصول کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ انسان خدائی حکمت کو سمجھنے کے بغیر بھی ہر الہی تقدیر کے اظہار پر خواہ وہ بظا ہر کتنی ہی تلخ ہو ، خدائی حکمت اور خدائی رحمت پر ایمان لائے۔مطبوع الفضل ۲۳/ نومبر ۱۹۴۸ء)