مضامین بشیر (جلد 2)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 402 of 1110

مضامین بشیر (جلد 2) — Page 402

مضامین بشیر ۴۰۲ جائے تو وہ ہائی کلاسز میں بھی نہیں رکھا جائے گا۔ہائی کلاسز کے نصاب کا معاملہ ہمارے مشورہ کے دائرہ سے خارج ہے۔اس لئے اس کے متعلق ہماری موجودہ تجاویز سے کوئی مثبت یا منفی استدلال کرنا درست نہیں ہوگا۔کیونکہ وہ حصہ اپنی ذات میں علیحدہ طور پر زیر غور آکر طے ہونا چاہئیے۔خدا کرے کہ اس اہم سوال کے متعلق حکومت کا متعلقہ شعبہ ایسے فیصلہ کی طرف راہنمائی حاصل کرے جو ملک اور قوم کے لئے بہترین نتائج پیدا کر نیوالا ہو۔آمین ( مطبوعه الفضل ۱۵/نومبر ۱۹۴۸ء)