مضامین بشیر (جلد 2) — Page 384
مضامین بشیر ۳۸۴ اُن کے لئے برکت کا موجب نہیں ہوسکتا۔ایسے دوستوں کو فوری توجہ دینی چاہئیے۔اور دوسروں کو کم از کم اتنا تو کرنا چاہیے کہ اگر کسی کے پاس روپیہ واقعی نہیں ہے۔تو وہ اپنے قرضنخواہ کو ہمدردی کے رنگ میں کوئی کلمہ خیر ہی کہہ دیتا کہ اس کی تسلی کا موجب ہو۔اللہ تعالیٰ ہم سب کے ساتھ ہو اور حافظ وناصر رہے۔( مطبوعه الفضل ۱۹ / اکتوبر ۱۹۴۸ء)