مضامین بشیر (جلد 2) — Page 313
٣١٣ کی سی ایک اور جماعت پیدا ہوگی اور حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں : مضامین بشیر مبارک وہ جو اب ایمان لایا ނ جب مجھ کو پایا صحابه وہی ملا ے اُن کو ساقی نے پلادی 1 فسبحان الذى اخزى الاعادي نوٹ : - اگر خدا توفیق دے تو مقامی جماعتوں کے امراء اور پریزیڈنٹ صاحبان کو چاہئے کہ اپنے حلقہ کے موجودہ صحابہ کی فہرست تیار کر کے میرے نام بھجوا دیں تا کہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے وصال کے چالیس سال بعد آپ کے کون کون سے صحابی بقید حیات ہیں۔اس فہرست میں جو میرے والی تعریف مد نظر رکھ کر تیار کی جائے ان کوائف کا اندراج کافی ہے۔نام ولدیت مکمل پتہ (موجودہ اور فسادات سے پہلے کا ) تاریخ بیعت اگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کسی کتاب یا اشتہار میں ان کا نام آیا ہو تو اس کا حوالہ۔( مطبوعه الفضل ۱۱ را گست ۱۹۴۸ء)