مضامین بشیر (جلد 2) — Page 303
٣٠٣ مضامین بشیر رمضان میں دائمی نیکی کا عہد باندھنے والی خواتین میں نے جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی تجویز ( مطابق روایت حضرت مولوی شیر علی صاحب مرحوم ) کی بنا پر ایک گزشتہ رمضان میں جماعت میں یہ تحریک کی تھی کہ جن دوستوں یا بہنوں کو خدا توفیق دے وہ رمضان میں اپنی کسی ایک کمزوری کے ترک کرنے کا عہد باندھیں اور پھر اس عہد پر زندگی بھر قائم رہیں تا کہ ان کا رمضان ان کے لئے عین عملی اصلاح کا ذریعہ بن جائے۔سواس تحریک کی بنا پر اس سال ایک سوچھ خواتین نے اس قسم کا عہد کیا تھا۔جن کی فہرست الفضل میں شائع ہو چکی ہے۔اب اس تعلق میں چوالیس مزید خواتین کے نام درج ذیل کئے جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنا عہد پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور ان کے اس عہد کو مزید نیکیوں کا پیش خیمہ بنادے آمین۔نام عهد کننده ۱۰۷ شمشاد خانم صاحبہ صدر لجنہ اماءاللہ 1+A نام محلہ یا اصل وطن نام موجودہ شہر محمد نگر مسعودہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمودالحسن صاحب محمد نگر ۱۰۹ رقیه خاتون صاحبه ۱۱۰ اہلیہ صاحبہ مرزا محمد امین صاحب لاہور لاہور محمد نگر لاہور محمد نگر لاہور لاہور لاہور عائشہ بیگم صاحبہ اہلیہ مولوی رحمت علی صاحب مبلغ جاوا قادیان حال لاہور ۱۱۲ امیر بیگم صاحبہ اہلیہ حکیم سراجدین احمد صاحب بھاٹی گیٹ رضیہ نسرین بنت حکیم سراجدین صاحب بھائی گیٹ ۱۱۴ بلقیس سعید بیگم بنت شیخ محمد سعید صاحب صوبیدار میجر برکت علی روڈ ۱۱۵ محمودہ بیگم صاحبہ اہلیہ محمود احمد صاحب نیلا گنبد لاہور لاہور لاہور اختر النساء بیگم صاحبہ اہلیہ ناصر احمد صاحب راجپوت سائیکل ورکس نیلا گنبد لاہور ناصرہ بیگم بنت مرزا عطاء اللہ صاحب محلہ چابکسواراں ۱۱ سردار بیگم صاحبہ اہلیہ مرزا عطاء اللہ صاحب محلہ چابکسواراں 119 اہلیہ صاحبہ صوفی فضل الہی صاحب قادیان لاہور حال لا ہور