مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 679 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 679

صفحہ نمبر ۶۲۱ ۶۲۳ ۶۴۰ ۶۴۷ viii مضامین بشیر حدیث لیلۃ القدر کو آخری عشرہ کی وتر راتوں میں تلاش کرنا چاہیئے۔سحری میں دیر اور افطاری میں جلدی کرنی چاہیئے۔سورۃ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی سحری کھانے کے دوران اذان ہونے پر ہاتھ کے برتن سے کھایا جا سکتا ہے۔یا رسول اللہ ہم پر کون سی باتیں فرض کی گئی ہیں۔صفحہ نمبر ۶۰۰ ۶۰۱ ۶۰۱ ۶۰۲ حدیث صدقہ کا مال تقسیم کرنے میں جلدی کرنا۔رمضان میں آپ کسی روک کو خاطر میں نہ لانے والی آندھی کی طرح صدقہ دیتے تھے۔اس دنیا میں ایک لاکھ آدم گزرا ہے۔مجھے اس زندگی کی نعمتوں سے اس سے زیادہ سروکار نہیں جتنا کہ ایک مسافر کو اپنے گردو پیش سے ہوتا ہے۔