مضامین بشیر (جلد 1) — Page 678
مضامین بشیر صفحہ نمبر ۴۳۸ ۴۳۹ ۴۶۶ ۴۷۸ ۵۰۰ ۵۲۶ ۵۴۰ ۵۴۱ ۵۶۹ ۵۸۷ ۵۹۷ ۵۹۸ ۵۹۸ ۵۹۹ vii حدیث خدا اسے ( ابن عباس کو ) دین کا علم عطا کرے۔نصف دین اس (حضرت عائشہ ) سے سیکھو۔خدیجہ کی یادگار ( ہار ) اس کی بیٹی کو واپس کر دو۔حضرت خدیجہ کے متعلق حضرت عائشہؓ کے جذبات رقابت۔حضرت عائشہ کو اپنی اوٹ میں لے کر حبشیوں کی تلوار کے کرتب دکھلانا۔حضرت عائشہ کی دلداری کی خاطر پانی کے برتن کو وہیں سے منہ لگا کر پانی پینا جہاں سے حضرت عائشہ نے پیا تھا۔حضرت عائشہ اور حضرت حفصہ کے مذاق آنحضرت کا حضرت حفصہ کو کہنا کہ تم کہتی کہ میرا باپ ، چچا اور خاوند سب خدا کے نبی ہیں۔آج تو مکہ کی عزت کا دن ہے۔سعد سے سرداری کا جھنڈا لے کر اس کے بیٹے کے سپرد کر دیا جائے۔اے انصار کے گروہ! اب تم مجھے جنت میں حوض کوثر پر ملنا۔اور جو شخص رمضان میں روزے رکھتا ہے۔اس سفلی زندگی کی آلائشوں میں ملوث رہتا ہے۔تو خدا کے نزدیک ایسے شخص کا کوئی روزہ نہیں۔میرے بعد ایک ایسی قوم آنے والی ہے کہ ان کا کام گویا ہر وقت قرآن خوانی ہو گا۔مگر قرآن ان کے گلوں سے نیچے نہیں اترے گا۔احادیث بالمعنى صفحہ نمبر ۶۶ ۸۸ ۱۳۸ حدیث حضرت عبداللہ بن عمر و شہید جنگ احد میں خدا کی راہ میں جان دینے کی خواہش۔میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے۔مجھے جوامع الکلم عطا کئے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۱۳۸ مسلمان کسی کے منہ پر ضرب نہ لگائے۔اپنے آخری رمضان میں آنحضور صلی اللہ علیہ ۱۴۳ وسلم نے حضرت جبرئیل کے ساتھ قرآن شریف کا دودفعہ دور کیا۔۱۴۳ ۱۴۳ ۱۶۲ ۱۶۳ ۴۱۲ ۴۱۲ سورۃ النصر میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی خبر۔خدا تمہیں ( حضرت عثمان) کو ایک قمیض پہنائے گا اور لوگ اسے اتارنا چاہیں گے مگر تم اسے نہ اتارنا۔مسیح و مہدی کے نزول کے بعد منہاج نبوت پر ظاہری خلافت۔اللہ تعالیٰ میری امت میں ستر ہزار لوگوں کو بے حساب بخشش عطا فر مائے گا۔پیٹ کی بیماری مومن کے لئے شہادت ہوتی ہے۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ روزہ کی جزا میں خود ہوں۔روزہ کے واسطے جنت کا دروازہ ريَّان“ ہے۔رمضان میں جنت کے دروازے کھولے اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں۔رمضان میں آپ اس کثرت سے صدقہ و خیرات کرتے جیسے ایک زور سے چلنے والی آندھی ہو۔