مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 513 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 513

۵۱۳ مضامین بشیر ان کا روپیہ کسی کام پر نہیں لگتا ، اس وقت تک یہ روپیہ خزانہ صدرانجمن احمدیہ میں میرے نام پر امانت رہے گا اور امانت دار کی درخواست پر انشاء اللہ ہر وقت واپس مل سکے گا۔جو دوست اپنے روپے کے متعلق کوئی خاص شرط پیش کرنا چاہیں وہ کر سکتے ہیں۔جو اگر شریعت اور قانون کے خلاف نہ ہوئی تو اس کا خیال رکھا جائے گا۔مطبوعه الفضل ۱۲ نومبر ۱۹۴۲ء)