مضامین بشیر (جلد 1) — Page 483
۴۸۳ ایک غلطی کی اصلاح رجم کی سزا کے متعلق میرا جو نوٹ ۱۸ جولائی کے الفضل میں شائع ہوا ہے۔اس میں سہوا یہ غلطی ہو گئی ہے کہ زانی کی سزا سو کوڑوں کی بجائے ۸۰ کوڑے درج ہو گئی ہے۔ناظرین کرام صحت فرمالیں۔(مطبوعہ الفضل ۱۹ جولائی ۱۹۴۱ء ) مضامین بشیر