مضامین بشیر (جلد 1) — Page 441
۴۴۱ مضامین بشیر کر لیا۔تیری طرف سے تو یہ احسان یہ ذرہ نوازی اور ہمارا یہ حال کہ رات اور دن کی گھڑیوں میں تیری آنکھوں کے سامنے، تیری نظروں کے نیچے اور گویا تیری گود میں بیٹھے ہوئے گناہ کی نجاست سے کھیلتے ہیں اور پھر بھی تو فرماتا ہے کہ میں بخش دوں گا۔اب میں اپنے گناہوں کی طرف دیکھوں یا تیرے عفو و کرم کی طرف۔مطبوعه الفضل ۱۱ فروری ۱۹۴۱ء)