مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 395 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 395

۳۹۵ مضامین بشیر دوسری طرف ان ہادیانِ دین میں سے کسی کے گھر میں بھی آج تک یہ بات نہیں ہوتی کہ ولیمہ وغیرہ کی دعوت پر گانے بجانے کا مشغلہ کیا گیا ہو۔پس جس فرق کو ہمارے راہنماؤں نے ملحوظ رکھا ہے وہ ہمیں بھی ملحوظ رکھنا چاہیئے۔( مطبوعه الفضل ۲۹ ستمبر ۱۹۴۰ء)