مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 339 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 339

۳۳۹ مضامین بشیر فضل سے جماعت کافی ترقی کر چکی ہے۔رسالہ کی خریداری حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خواہش کے مطابق دس ہزار تک نہ پہنچ جائے۔یہ دن جماعت کے لئے یقیناً ایک حقیقی خوشی کا دن ہوگا۔اللہ تعالیٰ دوستوں کو اپنے فرض کے شناخت کرنے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی توفیق دے۔آمین ( مطبوعہ الفضل ۱۰ جولائی ۱۹۳۸ء)