مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 293 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 293

۲۹۳ مضامین بشیر شامل ہیں۔۱۸ (۱۵) طلباء کو چاہئے کہ اپنے اندر دین کی روح پیدا کریں۔میں نے پہلے ایک بار توجہ دلائی تھی تو اس کا بہت اثر ہوا تھا۔بعض طلباء جو داڑھیاں منڈاتے تھے انہوں نے رکھ لیں۔بعض سگریٹ پیتے تھے انہوں نے چھوڑ دئیے۔اب معلوم ہوا ہے پھر یہ وبائیں پیدا ہور ہی ہیں۔پس میں پھر انہیں نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنی اصلاح آپ کریں۔19 ( مطبوعه الفضل ۲۴ فروری ۱۹۳۸ء)