مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 130 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 130

مضامین بشیر ۱۳۰ علاوہ علمی ترقی کے یہ سلسلہ اخلاق اور روحانیت کی اصلاح کے لئے بھی بہت مفید و با برکت ہوسکتا ہے۔میں امید کرتا ہوں کہ مقامی امراء یا پریذیڈنٹ و سیکرٹریان تعلیم و تربیت بہت جلد اس کی طرف توجہ فرمائیں گے اور آئندہ تعلیم و تربیت کی ماہواری رپورٹ میں اس بات کا ذکر ہونا چاہیئے کہ اتنے گھروں میں خانگی درس کا انتظام ہے۔( مطبوعه الفضل ۱۶ مارچ ۱۹۲۸ء)