مضامین بشیر (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 110 of 694

مضامین بشیر (جلد 1) — Page 110

مضامین بشیر 11۔آجائیں اور یہاں اُس وقت گنجائش نہ ہو یا دوسرے زیادہ حقدار موجود ہوں تو ان کے متعلق کیا طریق اختیار کیا جائے وغیرہ ذالک۔(1) جماعت میں پرائمری تعلیم کو عام کرنے کے لئے حتی کہ کوئی احمدی نا خواندہ نہ رہے کیا تجویز کی جانی چاہیں۔( مطبوعه الفضل ۱۸ اپریل ۱۹۲۷ء )