مولوی منظور کا فتنۂ تحریف قرآن — Page 16
۔۔۔۔۔( مولانا ابوالکلام صاحب آزاد امام الہند۔”انہیں ایک مرتفع مقام میں پناہ دی۔ترجمان القرآن جلد دوم صفحه ۵۶۵- ناشر شیخ غلام علی اینڈ سنز لا ہو ر طبع اول ۱۹۳۶ء) (مولوی اشرف علی صاحب تھانوی)۔”ہم نے ان دونوں کو ایک ایسی بلند زمین پر لے جا کر پناہ دی۔دی“۔ناشر نور محمد کارخانه تجارت کتب کراچی ۱۳۳۷ھ مطابق ۱۹۲۸ء) ( مولوی محمد صاحب جونا گڑھی۔ان دونوں کو بلند۔جگہ میں پناہ (مطبوعہ شاہ فہد قرآن کریم پر فٹنگ کمپلیکس مدینه منوره زیر نگرانی وزارت مذہبی امور اوقاف دعوت وارشاد۔مملکت سعودی عرب سنہ ۱۴۱۷ھ) چانکیہ اور غلام اللہ خان کے جانشین کی ترجمہ قرآن میں تحریف الغرض حضرت شاہ رفیع الدین رحمتہ اللہ کے ترجمہ قرآن سے لے کر سعودی عرب کے زیر انتظام مدینہ منورہ (دام الله شرفھا) سے طبع ہونے والا تازه ترین اردو ترجمه قرآن تک سب ہی بانی ربوہ سید نا حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد امام جماعت احمدیہ کے ترجمہ ہی کی تائید کرتے ہیں۔مگر اس کے مقابل اب آئیے چانکیہ اور غلام اللہ خان کے جانشین اور اس کی معنوی اولاد یعنی منظور اینڈ کمپنی کا ترجمہ ملاحظہ فرمائیے کہ کس طرح پوری بے شرمی سے ترجمہ کلام اللہ میں تحریف کر کے قرآن کے نام پر خوفناک سازش کی جارہی ہے۔مذکورہ پمفلٹ میں چنیوٹی صاحب نے سورہ مومنون کی متعلقہ آیت کا یہ ترجمہ کیا ہے: 16