مودودی شہ پارے

by Other Authors

Page 6 of 86

مودودی شہ پارے — Page 6

اس تجدد پسندی کا افسوسناک نتیجہ اس رنگ میں تنجد رونما ہوا، کہ جناب مودودی صاحب اور ان کے رفقاء کی تحریرات پر کتبہ فکر کے مسلمانوں کے لئے تیر و نشتر بن گئیں یہ وہ حقیقت ہے جس کا اعتراف خود مولانا مودودی قنات کو بھی ہے۔چنانچہ آپ تحریر فرماتے ہیں :- ب تک میں نے کوئی چیز ایسی نہیں لکھی جیس پر کسی نہ کسی گروہ کو چوٹ نہ لگی ہو۔اور اگر میں یہ فیصلہ کرلوں کہ کوئی ایسی چیز نہ لکھی جائے جو مسلمانوں کے کسی گروہ کو ناگوار ہو تو شاید کچھ بھی نہ لکھ سکوں در سائل مسائل ۲۸ طبع اول ۱۶۱۹۵۱ اس واضح حقیقت کے با وجود عوام مولانا مودودی صفات کی کتاب میں اسلام اور اکابر اسلام اور امت کی دوسری