مودودی شہ پارے — Page 52
۵۴ رائے عام۔ہماری قوم کی رائے عام جسے جھوٹے کا کوئی طوفان اُٹھا کر ہر وقت غریب دیا جاسکتا ہے۔ا مولانا مودودی ترجمان القرآن جلد ۳۹ عدد ا۲۱ مث ) حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔جنہوں نے اطراف کے ممالک کو اپنے اصول و مسلک کی طرف دعوت دی، مگر اس کا انتظار نہ کیا کہ یہ دعوت قبول کی جاتی ہے یا نہیں۔بلکہ قوت حاصل کرتے ہی رومی سلطنت سے تصادم شروع کر دیا۔مولانا مودودی حقیقت جهاد شائع کرده تاج کمپینی مشت )