مودودی شہ پارے — Page 51
+ ۵۳ ذ رقی۔جو خواہ کیسے ہی جرم کا ارتکاب کرے اس کا ذمہ نہیں ٹوٹتا۔حتی کہ جزیہ بند کر دنیا ، عام مسلمانوں کو قتل کرنا ، حضرت محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنا ، یا کسی مسلمان عورت کی آبرو ریزی کرنا بھی اس کے حق میں ناقض ذمہ نہیں۔: 3 ر مولانا مودودی، الجہاد فی الاسلام من )